تخت بھائی، ڈیڑھ سالہ کمسن بچی کرنٹ لگنے جاں بحق

اتوار 25 فروری 2018 22:00

تخت بھائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2018ء) تخت بھائی کے علاقے پمپ کو رونہ میں ڈیڑھ سالہ کمسن بچی پانی کے بھرے ہوئے بالٹی میں بجلی راڈ چھو جانے سے کرنٹ لگ کر جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق علاقہ پمپ کو رونہ میں ڈیڑھ سالہ کمسن بچی صاحبہ بی بی دختر گل گھر میں کھیلنے کے دوران بجلی راڈ لگے ہوئے بھرے بالٹی سے ٹکراگئی جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :