اقتصادی راہداری خطے کی خوشحالی اورترقی کی مشترکہ منزل کے حصول کا منصوبہ ہے جسے دونوں ملکوں کے عوام کی تائید حاصل ہے، چین پاکستان دوستی باہمی احترام اورمحبت پر مبنی ہے ، یہ دوستی ہماری تاریخ کا اہم جزو بن چکی ہے ،سی پیک پاکستان چین ثقافتی ہم آہنگی کا بھی کوریڈور ہے، یہ عوامی سطح پر رابطوں اور ثقافتوں کے درمیان ہم آہنگی کی راہداری ہے،اقتصادی منصوبوں کی کامیابی کیلئے ایک دوسرے کی ثقافت کو سمجھنا بھی ضروری ہے،چین کیساتھ ثقافتی معاہد ے ہوئے ہیں جس کے تحت ملکی ثقافت کی ترویج سمیت فلم، تھیٹر، پریس اینڈ پبلی کیشن اوردیگرشعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گا ,جمہوری ادوار میں ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ ملا، اعتدال پسند اورپرامن پاکستان کاتشخص اجاگرکرنے میں فنکاروں کا اہم کردار ہے، جمہوریت اور آرٹسٹوںکاآپس میں گہرا تعلق ہے، جمہوریت میں آرٹسٹ اور صحافیوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو تقویت ملتی ہے،سی پیک کلچرل کاررواں فیسٹول کے ذریعے پرامن اور ترقی کرتا پاکستان دنیا کے سامنے آئے گا
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات،قومی ورثہ مریم اورنگ زیب کا پی این سی اے میں سی پیک کلچرل کارواں فیسٹول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 25 فروری 2018 21:30
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.