خدشہ ہے میرے شوہرپرذہنی وجسمانی تشدد کیا جارہا ہے،اہلیہ صائمہ احد
عدلیہ سے انصاف کی امید ہے ،میرے شوہر کیس میں سرخرو ہوکرنکلیں گے،نیب میڈیا کے ذریعے میرے شوہرکاٹرائل کررہاہے۔ احد چیمہ کی اہلیہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 فروری 2018 21:07
(جاری ہے)
باقی تمام اراضی ان کے خاندان کی ہیں۔اتنے سال تواعتراض نہ ہوا۔
انہوں نے تمام اپنے انکم اثاثے ظاہرکیے ہیں۔انہوں نے کہاکہ شام ساڑھے چاربجے اٹھایا گیا۔پھر مجھے ملنے نہیں دیا گیا۔بدنیتی پربدنیتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ان کوجس طرح بکتربند گاڑی میں لے جایا جاتا ہے۔کیا وہ کوئی دہشتگرد ہیں۔ان کانام ای سی ایل میں ڈال دیتے۔احد چیمہ ایک معززافسرہیں ان کے ساتھ اچھا رویہ اپنایا جانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہاکہ مجھے عدلیہ سے امید ہے کہ انصاف فراہم کیا جائے گا۔میرے شوہر سرخرو ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.