راولپنڈی،تھانہ مندرہ کے علاقہ میں شہری ٹرین کے زد میں آکر جاںبحق

اتوار 25 فروری 2018 21:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) تھانہ مندرہ کے علاقہ میں شہری ٹرین کے زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا اطلاعات کے مطابق مندرہ بازار میں واقع عمران کینک کے قریب ریلوے ٹریک پار کرتے ہوئے 70سالہ رفیق ولد شفیع ٹرین سے ٹکرا کر دور جا گراور موقع پر دم توڑ گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے 1122نے نعش کوگوجر خان ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :