پنجگور، نامعلوم مسلح افراد کی ٹھکیدار درمحمد نامی شخص کے کرش پلانٹ پر آندھا دھند فائرنگ

اتوار 25 فروری 2018 20:40

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) پنجگور کے علاقے پسکول کور میں نامعلوم مسلح افراد کا ٹھکیدار درمحمد نامی شخص کے کرش پلانٹ پر آندھا دھند فائرنگ کردی ایک ڈوزر،ڈمپر، کرش مشین، و دیگر مشنری کو شدید نقصان پہنچا ، فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ،کرش پہ موجود مزدور وں کے مطابق ایک سفید رنگ گاڑی پہ سوار نیم درج کے قریب مسلح افراد نے کرش پلانٹ پر آندھا دھند فائرنگ کردی کرش پہ موجود ذاتی گارڈ معجزانہ طور پہ بچ گیا انہیں چوٹیں بھی آئی ، ذرائع کا مطابق واقع ذاتی رنجش کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :