پنڈی بھٹیاں ، کرپشن نے عام آدمی کی خوشیاں چھین رکھی ہے نیچے سے اوپر تک کڑا احتساب ہی وقت کی ضرورت ہے، نثار احمد خان

اتوار 25 فروری 2018 19:30

پنڈی بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) کرپشن نے عام آدمی کی خوشیاں چھین رکھی ہیں نیچے سے اوپر تک کڑا احتساب ہی وقت کی ضرورت ہے جماعت اسلامی کے نائب امیرضلعی نثار احمد خان نے کیا ہے انہوں نے کہا ہے ہم احتساب کئے بغیر ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے جبکہ ملک وقوم کی لوٹی ہوئی دولت کو پاکستان لانا اور ذمہ داروں کو سزائیں دلونے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا اسلامی نظام حکومت ہی ملک کو کرپشن سے نجات سے دلوا سکتا جبکہ جماعت اسلامی اپنی جہدوجہد جاری رکھے ہوئے ہی

متعلقہ عنوان :