پشاور،پانچ روزہ فہم قرآن وسنت کلاس آہوں اور سسکیوں کے ساتھ اختتام پذید

اتوار 25 فروری 2018 19:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) پانچ روزہ فہم قرآن وسنت کلاس آہوں اور سسکیوں کے ساتھ اختتام پذیدہوگیاہے جماعت اسلامی بنوں کے زیر اہتمام پانچ روز ہ فہم قرآن وسنت کلاس کا آغازباقاعدہ 21 فروری سے کیا گیا تھاگزشتہ روز اتوار کے دن میلاد پارک بنوں میں اختتام پذیر ہوا جس میں بنوں کے علاوہ دیگر علاقوں سے آئے ہوئے مرد اورخواتین نے بھر پورشرکت کی اس موقع پر مولانا محمد اسماعیل نے اختتامی دعاآہوں اور سسکیوں کے ساتھ کی

متعلقہ عنوان :