لاہور ، 40 ہزار مالیٹ کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہوگی

اتوار 25 فروری 2018 19:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 40 ہزار مالیٹ کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہوگی قرعہ اندازی کا پہلاانعام ساڑھے 7 کروڑ روپے کا ہے جبکہ دوسرا انعام ڈھائی کروڑ اور تیسرے انعام پانچ روپے کا ہے جسے 1696 انعامات کامیاب ہونے والوں کو دئیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :