اداکارہ ایمان علی نے نئی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں

فلم کے سکرپٹ پر کام جاری ہے‘ باقی معلومات بعد میں فراہم کرونگی،ایمان علی

اتوار 25 فروری 2018 19:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) اداکار عابد علی کی بیٹی اور نامور ماڈل واداکارہ ایمان علی نے بھی بطوررائٹر پروڈیوسر نئی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں‘ انہوں نے بتایا کہ میری فلم موضوع کے حوالے سے دلچسپ ہوگی اور دیکھنے والوں کوبہت پسند آئے گی‘ ابھی فلم کے سکرپٹ پر کام جاری ہے‘ باقی معلومات بعد میں فراہم کرونگی۔

متعلقہ عنوان :