ڈاکٹر وارث بیسٹ ٹیچرایوارڈ کیلئے نامزد

اتوار 25 فروری 2018 19:30

مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) رہائشی معروف ماہر تعلیم اورگورنمٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز تھانہ کی اردو ادبیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر وارث خان کو بیسٹ ٹیچرایوارڈسے نوازاگیا‘ موصوف کو علمی اور تدریسی خدمات پر مذکورہ بالا ایوارڈ دیاگیا

متعلقہ عنوان :