سری دیوی کی زندگی کی آخری ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

بالی ووڈ اداکار کی آخری ویڈیوبھتیجے کی شادی میں بنائی گئی

اتوار 25 فروری 2018 19:30

سری دیوی کی زندگی کی آخری ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) معروف بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی زندگی کی آخری ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو نے لگی ہے گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرجانے والی معروف بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی اپنے بھتیجے موہیت مرواہ کی شادی میں شرکت کے لیے فیملی کے ہمراہ راس الخیمہ میں موجود تھیں۔

(جاری ہے)

54 سالہ سری دیوی کی زندگی کی آخری ویڈیو اسی شادی میں بنائی گئی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہی

متعلقہ عنوان :