کوئٹہ،سیکرٹری ٹرانسپورٹ عصمت اللہ کاکڑ کے والد انتقال کر گئے

اتوار 25 فروری 2018 19:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) سیکرٹری ٹرانسپورٹ عصمت اللہ کاکڑ کے والد انتقال کر گئے مرحوم کو ہزاروں افراد کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا فاتحہ خوانی خان احمد خان جامعہ مسجد کچلاک بازار میں جاری ہے تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ عصمت اللہ کاکڑ کے والد عبدالصمد خان کاکڑ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں اعلیٰ سرکاری افسران قبائلی عمائدین ودیگر نے شرکت کی فاتحہ خوانی احمد خان جامعہ مسجد کچلاک بازار میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :