نئی ثقافتی و فلم پالیسی تیار وزیر اعظم آ ج اعلان کرینگے

پاکستانی فلموں کی سنسر شپ ختم غیر ملکی کی بڑھانے کی تجاویز

اتوار 25 فروری 2018 19:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں55 برس کے بعدقومی ثقافتی و فلمی پالیسی تیارکرلی گئی پالیسی کا اعلان وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج پیر کو پی این سی اے منعقدہ کلچرل کنوشن میں کریں گے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پالیسی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائیگی پالیسی کی تیاری میں چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے فنکاروں ،ہنرمندوں اور فلم انڈرسٹری سے وابستہ افراد سے تجاویزلی گئیں

متعلقہ عنوان :