سعودی عرب کی کنگ سعود یونیورسٹی میں تشویش ناک صورتحال پیدا ہوگئی

اتوار 25 فروری 2018 19:30

سعودی عرب کی کنگ سعود یونیورسٹی میں تشویش ناک صورتحال پیدا ہوگئی
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2018ء) سعودی عرب میں کنگ سعود یونیورسٹی ریاض میں آگ لگ گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ سعود یونیورسٹی ریاض میں آگ لگ گئی جس کے بعد متعلقہ اداروں نے آگ بجھانے کی کوششیں شروع کردیں۔

(جاری ہے)

عینی شاہدین نے یہ اطلاع دیتے ہوئے عاجل کو بتایا کہ آگ امیر ترکی بن عبدالعزیز اول اور امام سعود بن عبدالعزیز بن محمد سڑکوں کے چوراہے کے قریب یونیورسٹی کیمپس کے مشرقی حصے میں لگی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :