مختلف مقامات پربجلی بند رہے گی، پیسکو

اتوار 25 فروری 2018 19:10

پشاور۔25فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح9 بجے سے دو پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربلندپورہ,لطیف آباد,چارسدہ روڈ,نشاط,دلہ زاک,فقیرآباد,عیدگاہ, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔پیسکوکی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق132کے وی جہانگیرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28 فروری صبح9 بجے سے دو پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جلبئی,تورڈھیر,جہانگیرہ ٹاؤن,اٹک,اکوڑہ,خیرآباد,کے کے کی,لیدر,ٹیوب ویل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132کے وی گدون صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 فروری صبح9 بجے سے دو پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیومرغز,باجہ ایکسپیرس,بام خیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نتھیہ گلی ,ایوبیہ اور اوپی ایف فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لنک روڈ,بگنوتر,کینٹ,ٹھنڈیانی,شیروان,کیہال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی اے ایم سی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جھنگی ,اے پی ایس,منڈیاں,تناول فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132کے وی مانسہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی عطرشیشہ,پرحانہ,سٹی, شنکیاری,بالاکوٹ,گڑھی حبیب اللہ,ایوبیہ نتھیہ گلی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح9 بجے سے دو پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خڑمتو,کوہاٹ ایکسپیرس,بٹنگ,اولڈ گھمبٹ,برچ,خوشحال,علی زئی,بی سی ایم, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 اور 28 فروری صبح9 بجے سے دو پہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی باران آباد,ساگو,شیح یوسف,دامان ملز,کوٹلہ حبیب فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔