قلات میں دو مختلف واقعات میں دو افراد نے خودکشی کرلی

اتوار 25 فروری 2018 19:00

قلات ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء) قلات میں دو مختلف واقعات میں دو افراد نے خودکشی کرلی ۔قلات بائیس سالہ نوجوان عبدالرحمن نے میری میں خود کو گولی مار کر زندگی کاخاتمہ کردیا جبکہ قلات گزگ میں پچاس سالہ محمد عالم نے اپنے آپ کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

لیویز زرائع قلات۔دونوں افراد کے خودکشی کی وجوعات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔لیویز مزید تفتیش کرررہی ہے۔