لسبیلہ میں زیر تعمیر سیوریج کے نالے میں موٹر سائیکل سمیت گر کر ایک شخص زخمی

اتوار 25 فروری 2018 19:00

لسبیلہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء) لسبیلہ میں زیر تعمیر سیوریج کے نالے میں موٹر سائیکل سمیت گر کر ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تاریخی شہر لسبیلہ میں چونگی اسٹاپ پر شہید بے نظیر بھٹو چوک ریسٹ ہاؤس لنک روڈ پر زیر تعمیر سیوریج کے کھلے نالے میں موٹر سائیکل سمیت گرنے سے محمد رفیق ولد محمد یعقوب شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرسول ہسپتال لسبیلہ پہنچایاجہا ں انہیں طبی امداددی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :