جیکب آباد، رہزن گلوانی پی ٹی آئی ناوڑا یوسی کے صدر مقرر

اتوار 25 فروری 2018 19:00

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء)رہزن گلوانی پی ٹی آئی ناوڑا یوسی کے صدر مقرر تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر مولابخش سومرونے رہزن گلوانی کو ناڑوا یونین کونسل کا صدر مقرر کیا ہے صدر مقرر ہونے پررہزن گلوانی کو ضلعی سیکریٹری اطلاعات راز خان پٹھان نے پھولوں کے ہا رپہنا کر مبارکباد دی ۔