نوجوانوں میں کھیل کود کا جذبہ زندہ قوموں کی نشانی ہوتی ہے،مظفرسید
کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے کی تشکیل اور جسمانی نشونما کیلئے از حد ضروری ہے،وزیرخزانہ خیبرپختونخوا
اتوار 25 فروری 2018 18:30
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں علاقے کے مختلف کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ فائنل میچ کے بعد فاتح کھلاڑیوں میں صوبائی وزیر نے نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں ۔
اس موقع پر کھلاڑیوں ، کھیل کود سے وابستگی رکھنے والے حضرات اور معززین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ نوجوانوں میں کھیلوں سے محبت و لگائو کا جذہ انتہائی خوش آئند بات ہے کیونکہ جن معاشروں میں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں تو وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ۔ انہو ںنے کہا کہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں ہے اور موجودہ صوبائی حکومت نے اس شعبے کی ترقی کے لئے فراخدلانہ اقدامات اٹھائے ہیں جن کی گزشتہ ادوار میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔ صوبائی وزیر نے فائنل میچ دیکھنے کے دوران کھلاڑیوں کو خوب داد دی اور ان کی حوصلہ آفزائی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.