لسبیلہ قومی شاہراہ پر پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں غیرملکی شراب برآمد دو اسمگلر گرفتار

اتوار 25 فروری 2018 17:30

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) لسبیلہ قومی شاہراہ پر پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں غیرملکی شراب برآمد دو اسمگلر گرفتار تفصیلات کے مطابق گذشتہ کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر خفیہ اطلاع پر گڈانی پولیس نے مچھلی سے لوڈ شہزور ٹرک سے دوران چیکنگ 200بوتلیں غیرملکی شراب برآمد کرکے دو اسمگلروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے گڈانی پولیس کے مطابق شراب گوادر سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی۔

متعلقہ عنوان :