یٹرولیم وقدرتی وسائل منصوبوں کیلئے 10911.278ملین روپے کے فنڈز جاری

اتوار 25 فروری 2018 17:20

سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2018ء) وفاقی حکومت نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں کیلئے رواں مالی سال میں اب تک 10911.278ملین روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت نے مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں کیلئے مجموعی طورپر13480.062ملین روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔