Live Updates

تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں اہم تقرریاں ،نور عالم خان ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ، بتول جنجوعہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

اتوار 25 فروری 2018 17:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں اہم تقرریاں کر لیں گئیں ،نور عالم خان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات جبکہ بتول جنجوعہ کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں اہم تقرریاں کر لیں گئیں ،نور عالم خان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیئے گئے جبکہ جبکہ بتول جنجوعہ کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے ، تقرریوں کا نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کئے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :