اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان اتوار 25 فروری 2018 16:31

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے  فیلڈنگ ..
دوبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 25فروری 2018ء) پی ایس تھری کا جوش خروش اپنے عروج پر ہے۔پی ایس ایل تھری کے میچز دوبئی میں کھیلے جا رہے ہیں ۔آج اسلام آباد یو نا ئیٹد اور ملتان سلطانز کے خلاف میچ کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اسلام یونائیٹد نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جب کہ مصباح الحق انجری کے باعث دوسرے میچ سے بھی آؤٹ ہو چکے ہیں۔یاد رہے کہ آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان بھی میچ کھیلا جائے گا۔