گزشتہ سال کے مقابلہ رمیں واں سال جنوری میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 29 فیصد اضافہ ہوا

اتوار 25 فروری 2018 16:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2018ء) گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جنوری 2018کے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی ای)کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2018کے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 49.5 ملین تک بڑھ گئی۔