وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی (آج)ثقافتی اور فلم پالیسی کا اعلان کرینگے

اتوار 25 فروری 2018 16:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی (آج)پیرکو ثقافتی اور فلم پالیسی کا اعلان کرینگے ۔

(جاری ہے)

وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ثقافتی اور فلم پالیسی کا اعلان (آج) پیر26 فروری کو کریں گے اسلسلے میں ہفتہ کو قومی آرٹسٹ کنونشن اور اتوار کو سی پیک ثقافتی کاروان کا آغاز ہوا ۔تقریب سے وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب اور چینی سفیر ژائو جنگ نے خطاب کیا ۔

متعلقہ عنوان :