پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس (آج) ہوگا،

اتوار 25 فروری 2018 15:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس (آج) پیر کو اسلام آباد میں ہوگا، صد کے مشیر اور ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر شاہد بلوچ نے بتایا کہ اجلاس میں گذشتہ سال کی رپورٹ پیش کی جائے گی اور آئند کے لئے لالحہء عمل تیار کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ اجلاس میں پاکستان ٹیبل فیڈریشن کے منسلک تمام ایسوسی ایشنز اور محکموں کے نمائندے شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :