ساہیوال‘گھریلو تنازعہ پر 22سالہ لڑ کی سعدیہ نے زہر پی کر خود کشی کر لی اور جاں بحق

اتوار 25 فروری 2018 14:40

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) نواحی چک 110/7.Rمیں گھریلو تنازعہ پر 22سالہ لڑ کی سعدیہ نے زہر پی کر خود کشی کر لی اور جاں بحق ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے عبد الشکور کی بیٹی سعدیہ کا والدین سے جھگڑا ہو گیا جس پر سعدیہ نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گو لیاں کھالیں جس سے بے ہو ش ہو گئی جسے سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :