فتح شیر کالونی میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے 7سالہ بچہ جاں بحق

اتوار 25 فروری 2018 14:40

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) فتح شیر کالونی میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے 7سالہ بچہ جاں بحق ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق دوکاندار عبد الحمید کا 7سالہ بچہ واٹر پمپ سے کھیل رہا تھا کہ بجلی کی تار شارٹ ہو نے کی وجہ سے بجلی کا جھٹکا لگا جس سے بے ہوش ہو گیا فوری طور پر سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :