ساہیوال‘ 4ڈاکوئوں نے اسلحہ تان کر ایک بیوپاری مخدوم حسین سے 40ہزار روپے کی نقدی اور ایک گائے چھین

اتوار 25 فروری 2018 14:40

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) نواحی چک 44فائیو ایل میں 4ڈاکوئوں نے اسلحہ تان کر ایک بیوپاری مخدوم حسین سے 40ہزار روپے کی نقدی اور ایک گائے چھین لی اور فرار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق مخدوم حسین مال منڈی جانے کے لئے گائے لیکر نکلا اور سارا دن گائے کے ساتھ پیدل چل کر دوست کے ڈیرہ پر سو گیا جہاں اسلحہ سے مسلح چار ڈاکو آگئے اور پستول دکھا کر لوٹ لیا ۔پولیس یوسف والہ نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :