Live Updates

وزیر اعلی شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان اتوار 25 فروری 2018 13:28

وزیر اعلی شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات،اہم امور ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25فروری 2018ء) وزیر اعلی شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج وزیر اعلی شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔جب کہ آئیندہ آنے والے انتخابات سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔دونوں کے مابین ملکی صورتحال سمیت دیگر ایم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات