مجھے اپنے کزن کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا کہا گیا،ایف آئی اے کی عمارت سے چھلانگ لگانے والے ساجد مسیح کا انکشاف
مقدس فاروق اعوان اتوار 25 فروری 2018 12:51
(جاری ہے)
پترس کا کہنا ہے کہ یہ مقدس تصویر ساجد مسیح نے اس کو فیس بک پر بھیجی تھی۔
ایڈوکیٹ ماریہ اینقہ کی جانب سے ساجد مسیح کی ایک ویڈیو اپلو ڈ کی گئی جس میں ساجد مسیح کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی گواہی ریکارڈ کروانے کے لئے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر بلایا گیا۔جہاں مجھ سے موبائل لے لیا گیا اور اس کے بعد مجھے تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔اور جب میں نے پوچھا کہ میرا قصور کیا ہے تو مجھے بتایا گیا کہ تمھیں اس لیے مارا جا رہا ہے کیونکہ تم ملزم پترس کے کزن ہو۔جس کے بعد مجھے اور پترس دونوں کو عمارت کی چوتھی منزل پر لے کر جایا گیا اور دنوں کو مارنا شروع کر دیا۔جس کے بعد مجھے میرے کزن کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا کہا گیا لیکن میں نے ایسا نہیں کیا اور کھڑکی سے چھلانگ لگا دی۔ساجد مسیح کا کہنا ہے کہ میری موبائل میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے جس وجہ سے مجھ پر تشدد کیا جاتا۔ایف آئی اے انسپیکٹر نے ساجد مسیح کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یاد رہے کہ اس واقعہ کے بعد شاہدرہ میں رہنے والے متعدد عیسائی اس گاؤں کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔جب کہ تحریک لبیک یا رسول اللہ کی جانب سے بھی پترس مسیح کو گرفتار کرنے کے لئے احتجاج کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.