ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہو گی

اتوار 25 فروری 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء)40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔