سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کراچی سے واپس لاہور پہنچ گئے

اتوار 25 فروری 2018 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کراچی سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔ عرفان کھوسٹ کراچی میں بننے والی کئی ڈرامہ سیریلز میں کردار ادا کر رہے ہیں اور وہ دو ہفتے قبل ریکارڈنگ کیلئے کراچی روانہ ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عرفان کھوسٹ ڈرامہ سیریلز میں اپنے حصے کی ریکارڈنگ کے سلسلہ میں دوبارہ بھی کراچی جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :