گلوکارہ فرحانہ ارشد (آج )ملٹی نیشنل کمپنی کی تقریب میں پرفارم کریں گی

اتوار 25 فروری 2018 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) گلوکارہ فرحانہ ارشد آج (پیر) کے روز مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ فرحانہ ارشد ایک نامور ملٹی نیشنل کمپنی کی جانب سے اپنے ملازمین کے اعزاز میں منعقدہ سالانہ تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :