مقبوضہ کشمیر‘کپواڑہ سے تعلق رکھنے والا ایم بی بی ایس کا طالب علم بھارتی ریاست اڑیسہ میں لاپتہ
طالب علم کے والدین نے اس سلسلے میں ر کھانڈا گیری پولیس سٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کر ائی ہے
اتوار 25 فروری 2018 12:20
(جاری ہے)
اعجاز احمد نے کہاکہ اپنے بیٹے کے ساتھ فون پر ان کا آخری رابطہ 6فروری کو ہوا تھاجس میں اٴْس نے والدین سے جیب خرچ کیلئے پیسے مانگے تھے۔
اعجاز نے کہا کہ 7فروری کو میں نے اٴْس کے اکاونٹ میں پیسے جمع کروا دیے اور اٴْس کے بعد اٴْس کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ اعجاز نے کہا کہ ہم نے سوچا کہ وہ اپنی تعلیم میں مصروف ہو گا اس لئے ہم نے اٴْس کو دوبارہ فون نہیں کیا۔18فروری کو جب دوبارہ فون کیا تو اٴْس کا نمبر مسلسل بند آتا رہا جس سے گھر والوں میں تشویش پیدا ہو گئی اور ہم نے اڑیسہ جاکراس کو ڈھونڈنے کا فیصلہ کیا۔اعجاز اس وقت اڑیسہ میں ہے جہاں اٴْس نے پولیس کی مدد سے ہر ممکن جگہ پر بیٹے کی تلاش شروع کر دی ہے لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیںملی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.