مقبوضہ کشمیر، جموں وکشمیر سمیت جنوبی ایشیا کے عوام بھارتی ہٹ دھرمی کی بھاری قیمت اداکررہے ہیں، پیپلز مومنٹ
اتوار 25 فروری 2018 12:20
(جاری ہے)
پیپلز مومنٹ کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارت کی ہٹ دھر می اور غیر حقیقت پسندانہ موقف کی وجہ سے جموں وکشمیر سمیت جنوبی ایشیا کے عوام بھاری قیمت ادا کررہے ہیں۔
انہوں نے کم سن آصفہ کی بے حرمتی اور قتل میں ملوث مجرموں کی پشت پناہی کرنے پرکٹھ پتلی انتظامیہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے فرقہ پرست عناصر نے جموں خطے کا کنٹرول حاصل کرلیاہے۔ انہوںنے کہا کہ جموں میں مسلمان مسلسل خوف ودہشت کے ماحول میں زندگی گرارنے پر مجبورہیں۔ انسانی حقوق کے معروف کارکن اور جموں وکشمیر فورم فار پیس اینڈ ٹیریٹوریل انٹیگرٹی کے صدرآئی ڈی کھجوریہ نے جموں وکشمیر میں جنگ جیسی صورتحال پیدا کرنے پر بھارتی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کشمیر کے حوالے سے بھارت کے اٹوٹ انگ کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔ دھرنے سے شیخ عبدالرحمن، عبدالمجید بچو، ورشاشرما، محمد یوسف لون، رام سنگھ چوہان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.