بونیر‘ عوامی مسائل کے بارے میں ورکشاپ کا انعقاد

اتوار 25 فروری 2018 12:00

بونیر۔25فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء) رورل ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن بونیراور سی پی ڈی آئی کے زیر اہتمام سواڑی میں محکمہ پبلک ہیلتھ ‘محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کے بارے میں عوام کو درپیش مسائل کے بارے میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا جس میں لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔