ٹریفک پولیس کی جانب سے سمارٹ سکول بلامبٹ میں لیکچر کا انعقاد

اتوار 25 فروری 2018 12:00

تیمرہ گرہ۔25فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء) ٹریفک رولز آگاہی مہم کے سلسلے میں انچارج ٹریفک پولیس شاد محمدخان نے سمارٹ سکول بلامبٹ میں لیکچر دیا‘ انہوں نے طلباء کو ٹریفک اشاروں سے روشناس کرایاجبک سڑک عبور کرنے کا عملی نمونہ بھی پیش کیا‘ انہوں نے کہاکہ شہریوں میں ٹریفک رولزسے آگاہی نہ ہونے سے حادثات رونما ہورہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :