اتفاق کڈنی ہسپتال میں فری ڈینٹل میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اتوار 25 فروری 2018 12:00

پشاور۔25فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء) اتفاق کڈنی اینڈجنرل ویلفیئر ہسپتال گلبہار نمبر1پشاورمیںفری ڈینٹل میڈیکل کیمپ کا انعقادکیاگیاجس میں ہسپتال کے ڈاکٹرزکے علاوہ ڈاکٹرزاہد اور انکے سٹاف نے بھی مریضوں کا مفت معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

کیمپ میں فری معائنہ کیساتھ فری ادویات اور فری ٹیسٹ بھی کئے گئے۔