بلاول بھٹو شادی کے سوال پر شرما گئے

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان اتوار 25 فروری 2018 11:07

بلاول بھٹو شادی کے سوال پر شرما گئے
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25فروری 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو شادی کے سوال پر شرما گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو سے جب اینکر کی جانب سے شادی کا سوال کیا گیا تو وہ شرما گئے اور کہا کہ ابھی میری عمر ہی کیا ہے میری بھی باری آئے گی۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ لوگ تو تین تین شادیاں کر رہے ہیں مگر میں تو ایک ہی شادی کا قائل ہوں۔اور میں جب بھی شادی کروں گا ایک ہے ہی کروں گا لیکن ابھی میری شادی میں کچھ وقت ہے۔بلاول بھٹو نے پاکستان سپر لیگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا کراچی سے تعلق ہے اس لئے میں کراچی کنگز کو سپورٹ کرتا ہوں۔بلاول بھٹو نے مزیدکیا کہا ویڈیو میں ماحظہ کریں۔

متعلقہ عنوان :