ہالی ووڈ کامیڈی فلم’’ نوم الون‘‘ 2 مارچ کو ریلیز ہو گی

اتوار 25 فروری 2018 11:00

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) کامیڈی کا تڑکا لگی اینی میٹڈ فلم’’نوم الون‘‘ دو مارچ کو ریلیز کیلئے تیار ہے۔

(جاری ہے)

کہانی ایک ایسی لڑکی کے گردگھومتی ہے جو نئے گھر میں منتقل ہوتی ہے یہ انکشاف کہ اس کے گھر میں عجیب و غریب ان دیکھی مخلوق لیکن جب سامنے آتے ہیں یہ شیطان تو محافظ بونوں کی مدد سے وہ ان دو دو ہاتھ کرنے کی ٹھان لیتی ہے۔ فلم کے مرکزی کرداروں پر پس پردہ آواز دی ہے بیکی جی ، جوش بیک ، تارا اسٹرانگ اور ڈی بریڈلے بیکر سمیت کئی ہالی وڈ ستاروں نے جبکہ ہنستی مسکراتی تخلیق کررہی ہے ۔