لاہور، رائیونڈاجتماع کے حوالے سکیورٹی پلان جاری

اتوار 25 فروری 2018 00:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) لاہور پولیس نے رائیونڈاجتماع کے حوالے سکیورٹی پلان جاری کردیا، سکیورٹی پلا ن کے مطابق 2ایس پیز،4ڈی ایس پیز،9ایس ایچ اوزاورایک ہزارسے زائدپولیس اہلکاردو شفٹوں میں ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ اجتماع میں آنیوالوں کی بائیومیٹرک مشینوں سے تصدیق کے بعد انٹری ہوگی۔

متعلقہ عنوان :