کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بھارتی اداکارہ سری دیوی انتقال کر گئیں
محمد علی اتوار 25 فروری 2018 02:34
(جاری ہے)
سری دیوی اپنے شوہر بونی کپور اور صاحبزادی خوشی کے ہمراہ دبئی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے موجود تھیں جہاں ان کی موت واقع ہوئی۔
سری دیوی نے دہائیوں بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کیا اور ان کے چاہنے والوں کی تعداد کروڑوں میں تھی۔ تاہم سری دیوی گزشتہ کچھ برسوں سے فلم انڈسٹری سے دوری اختیار کر گئی تھیں۔ سری دیوی نے گزشتہ برس ہی موم کے نام سے بننے والی فلم میں واپسی کی تھی۔ جبکہ انہیں بھارت کے اعلی ترین سول اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ سری دیوی کی موت پر بالی وڈ کی معروف شخصیات اور دنیا بھر میں موجود اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.