نوازشریف4 مارچ کو گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کریں

ہفتہ 24 فروری 2018 23:09

نوازشریف4 مارچ کو گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کریں
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2018ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی عوامی رابطہ مہم جاری،نوازشریف 4 مارچ کو کوٹلہ گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔گجرات میں نوازشریف کے میزبان رکن قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :