لاہور ،پرائیویٹ فیڈ ملز پر چھاپے مارنے کا منصوبہ تیار

ہفتہ 24 فروری 2018 23:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) پرائیویٹ فیڈ ملز پر چھاپے مارنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے وکلا اور محکمہ لائیو سٹاک کے ملازمین پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

چھاپوں کے دوران فیڈ کے نمونے چک کئے جائیں گے اور معیار پر پورا نہ اترنے والی فیکٹریوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :