لاہور،شاہی قلعہ کے بارود خانے کی عمارت کی بحالی کا فیصلہ

ہفتہ 24 فروری 2018 23:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) شاہی قلعہ کے بارود خانے کی عمارت کی بحالی کا فیصلہ کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے شاہی قلعہ کے بارود خانے کی مخدوش عمارت کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

بارود خانے کی مخدوش عمارت کی بحالی پر دو کروڑ چالیس لاکھ روپے کی خطیر رقم خرچ کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :