وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو پیر کو اسلام آباد میں ہونیوالے مختلف اہم اجلاسوں میں شرکت کرینگے

ہفتہ 24 فروری 2018 22:58

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو پیر کو اسلام آباد میں ہونیوالے ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو پیر کے روز اسلام آباد میں ہونیوالے مختلف اہم اجلاسوں میں شرکت کرینگے تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ہونیوالے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرینگے اسکے علاوہ بلوچستان سے متعلق کئی اہم اجلاس میں شرکت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :