بلاول بھٹو زرداری کی سکھر آمد ، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ،گزرگاہوں کو شیشے کی طرح چمکا دیا
ہفتہ 24 فروری 2018 22:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سکھر آمد اور انکے استقبال کی تیاریاں کے حوالے سے سکھر انتظامیہ خصوصاً سکھر میونسپل کارپوریشن کے افسران میں کھلبلی مچ گئی اور انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کے قافلے کی گاڑیوں کی گذرگاہوں پر صفائی ستھرائی کے ایسے انتظامات کئے کہ گذرگاہیں شیشے کی طرح صاف ہو گئیں جبکہ سڑکو ں پر عرصہ کئی سالوں کے بعد پانی بھی چھڑکا گیا گذرگاہوں کے اطراف کے مکینوں اور دکانداروں نے انتظامیہ کی جانب سے بلاول بھٹو زرادری کی گذرگاہوں پر صفائی ستھرائی کے انتظامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقوں میں کئی ماہ سے صفائی کا عملہ دیکھائی نہیں دیا لیکن آج ایک ہی روز میں مہینہ بھر کی صفائی ہو گئی ہے بلاول بھٹو زرداری کو روز آنا چاہئے اور وہ سکھر شہر کا پیدل دورہ کریں تاکہ انہیں سکھر انتظامیہ کی حقیقت معلوم ہو سکے کہ سکھر کے شہری گندگی اور صفائی کے ناقص انتظامات سے کس قدر پریشان حال ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.