افسران ادارے کو نئی صدی کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے میں کردار ادا کریں‘ خواجہ سعد رفیق
ریلوے نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ،بحالی ، ترقی اور جدت کے سفر کو رکنے نہیں دیں گے‘ افسران کی کانفرنسی کے اختتامی اجلاس سے خطاب
ہفتہ 24 فروری 2018 22:17
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے تمام ڈویژنل افسران کو ہدایت کی کہ وہ ریلوے میں گریڈ ایک سے سولہ تک ری سٹرکچرنگ کے کام میں بھرپور تعاون کریں تاکہ ری سٹرکچر نگ کو جنگی بنیادوں پر مکمل کیا جاسکے۔
انہوں نے اس موقع پر ریلوے حکام کو ہدایت کی کہ وہ ریلوے کی ڈویژنوں میں اضافے کے حوالے سے بھی تجاویز تیار کریں تاکہ ڈویژنل افسران پر کام کا بوجھ کم کیا جاسکے کہ آنے والے برسوں میں گوادر بھی ریلوے نیٹ ورک کا حصہ بن چکا ہوگاجس کے لیے گوادر میں زمین کا حصول مکمل کرلیا گیاہے۔ انہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ کی ری سٹرکچرنگ اور ڈائریکٹوریٹ جنرل میں تبدیلی کرنے کاکام بھی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ محنت اور دیانت کے ساتھ کام کرنے والے افسران اور کارکن ادارے کا قابل فخراثاثہ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.