ما حولیا تی تحفظ کیلئے منا سب اقدا ما ت حکومت کی ذمہ دا ر ی ہے، سیدنا صر حسین شاہ

مقا می ہو ٹل میں منعقدہ "کلا ئیمٹ چینج سمٹ 2018-"سے صو با ئی وزیر اطلا عا ت کا خطا ب

ہفتہ 24 فروری 2018 22:17

ما حولیا تی تحفظ کیلئے منا سب اقدا ما ت حکومت کی ذمہ دا ر ی ہے، سیدنا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت و ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مو سمی تبدیلو ں کے پیش نظر ہمیں اپنے ما حو لیا تی تحفظ کیلئے منا سب اقدا ما ت کر نے ہو ں گے ۔حکومت کی بنیا دی ذمہ دا ر ی ہے کہ ما حولیا ت کو بہتر بنا نے اور مو سمی تبدیلیو ں کے پیش نظر ایسے ٹھو س اقدا ما ت کریں تا کہ آ نے والی نسل صا ف اور بہتر ما حول میں زندگی بسر کر سکیں ۔

یہ با ت انہو ں نے ہفتے کو مقا می ہو ٹل میں "کلائیمنٹ چینج سمٹ 2018-"کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ما حولیا ت کی بہتری کیلئے ہمیں دیگر ذرا ئع کو بھی استعمال میں لا نا ہو گا اور حکومت سندھ ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ نے دسمبر 2019تک ایک مر بو ط و جا مع توا نا ئی پلا ن د یا ہے ،بلا ول بھٹو زر دا ر ی بھی اس اہم مو ضو ع پر پہلے ہی ہدا یا ت دے کر فو کس کیا ہے تا کہ ہما ر ی آنے والی نسلیں ایک پر فضا ء، آلو دگی سے پا ک صا ف اور پر امن ما حو ل میں پر وا ن چڑ ھیں اور مو سمی تبدیلیو ں سے پیدا ہو نے والے نقصا نا ت سے پہلے بھی تیا ر ی کر کے دفا ع کریں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ آج کی یہ سمٹ اہمیت کی حا مل ہے اور آر گنا ئزر کرا چی گرا مر اسکول کے طلبہ و طا لبا ت نے اپنے اسکول میں ما حو لیا ت اور مو سمی تبدیلیو ں کے حوالے سے جو بھی اقدا ما ت کئے ہیں وہ قا بل تحسین ہیں جبکہ حکومت تما م ایسے اقداما ت کو سرا ہتی ہے اور اپنا مکمل اور بھر پو ر تعا ون جا ر ی رکھے گی ۔صو با ئی وزیر سید نا صر حسین شا ہ نے کہا کہ ہم نے کرا چی سمیت پو ر ے سندھ میں ماحولیات کی بہتری کیلئے اچھے اور ما حو ل دو ست بسیں متعا رف کر نے کا پرو گرا م تر تیب دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ انسپیکشن کے ذر یعے ماحو ل دو ست فضا ء بنا نے کیلئے قوا نین تر تیب دیئے ہیں تا کہ اس پر عملدرآمد کے ذریعے ہم اپنا مستقبل محفو ظ اور صاف ستھرا بنا سکیں ۔

انہو ں نے کہا کہ ہمیں پا نی کی کمی کے مسائل ہیں اور اس سلسلے میں در یا اور سمندر میں آلو دہ پا نی کو رو کنے کیلئے ٹریٹمنٹ پلانٹس کا منصو بہ تر تیب دیا ہے جو کہ دسمبر 2019تک مکمل ہو جا ئے گا اور مزید بہتری اور تر قیا تی منصو بے جا ر ی ہیں جن سے مزید بہتری اور اچھے نتا ئج حا صل ہو نگے ۔تقریب میں کلا ئیمٹ چینج انٹرو ڈکشن ڈا کیو منٹری دکھا ئی گئی پینل ڈسکشن بھی منعقد کیا گیا جس میں ریا ض احمد وگن ،یا ر محمد ،ڈاکٹر حنا ء سعید بیگ ،ڈاکٹر نزہت ،عبدالجبا ر قا ضی ،ڈاکٹر زما ن احمد ،ڈاکٹر اعظم اکرا م الحق ،عبدالرشید نے حصہ لیا جبکہ کرا چی گرا مر اسکول کی جا نب سے ماحو لیا ت اور موسمی تبدیلی کے حوالے سے ایک پر یزنٹیشن بھی پیش کی گئی ۔

بعد ازا ں صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے مختلف ایوارڈز بھی تقسیم کئے ۔ایوارڈحا صل کر نے والو ں میں گرین اسکول آف دی ائیر کرا چی گرا مر اسکول کی انچا ر ج یا سمین زما ن ،جنا ب تو صیف ، عارف حبیب ، حسن محنتی ، نصیر ، ڈاکٹر احمد سلیم اختر، ڈاکٹر محبو ب حسن نظا می اورڈاکٹر عیسیٰ احمد کو دیا گیا ۔